Bills for works done during BRS rule put on backburner Bhatti

تلنگانہ

بی آر ایس دور کے ترقیاتی بل فریز، بھٹی کا انکشاف

ریاست میں حالیہ دنوں میں ٹھیکیداروں کی جانب سے بقایا بلوں کے اجرا پر احتجاج کے بعد، ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے وضاحت کی کہ حکومت فی الحال سابقہ بی آر ایس حکومت کے دور میں دیے گئے کاموں کے بل جاری کرنے کے قابل نہیں ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button