ACB raids Electricity Dept engineer’s residences in Hyderabad over graft charges

تلنگانہ

حیدرآباد: برقی انجینئر کے گھروں پر اے سی بی چھاپے، 200 کروڑ کی جائیداد برآمد

حیدرآباد میں محکمہ انسدادِ رشوت ستانی (اے سی بی) نے منگل کے روز محکمہ برقی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے گھروں اور جائیدادوں پر بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔ یہ کارروائی آندھرا پردیش اسٹیٹ الیکٹریسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل ڈویژنل انجینئر (اے ڈی ای) امبیڈکر کے خلاف طویل عرصے سے زیرِ…

مزید پڑھیں »
Back to top button