تلنگانہ حکومت اس مالی سال (2025-26) کے ابتدائی چار ماہ میں ہی شدید مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ کنٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ریاست نے بجٹ میں 2,738 کروڑ روپے ریونیو سرپلس کا اندازہ لگایا تھا، لیکن حقیقت میں 12,564 کروڑ روپے ریونیو خسارہ سامنے آیا…
مزید پڑھیں »