ویتنام کے ساحلی علاقوں کو شدید طوفان بوالوئی نے ہلا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہوگئے۔ طوفان کے ساتھ آنے والی تیز ہوائیں اور بارشیں گھروں کو نقصان پہنچا گئیں، بجلی منقطع ہوگئی اور سڑکیں زیرآب آگئیں۔ سرکاری موسمیاتی ادارے کے مطابق…
مزید پڑھیں »