پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران اگلے ہفتے "آپریشن سندور” پر 16 گھنٹے کا تفصیلی مباحثہ ہوگا۔ یہ اعلان بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے کیا، جس کے پیچھے اپوزیشن کی جانب سے سخت مطالبہ تھا کہ حکومت اس معاملے پر وضاحت پیش کرے۔ اپوزیشن کی خواہش تھی کہ یہ مباحثہ اسی…
مزید پڑھیں »