لندن میں ہفتے کے روز تارکینِ وطن کے خلاف دائیں بازو کے بڑے مظاہرے کے دوران شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں کم از کم 26 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق یہ مظاہرہ ’’یونائیٹ دی کنگڈم‘‘…
مزید پڑھیں »