تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست کو جی ایس ٹی اصلاحات کی وجہ سے تقریباً 7 ہزار کروڑ روپے کا بھاری نقصان ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت اس نقصان کا فوری طور پر معاوضہ دے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ مرکز کا یکطرفہ…
مزید پڑھیں »