تلنگانہ

Get the latest news and updates from Telangana in Urdu. Covering regional politics, local events, and important stories from Telangana – Viqar-e-Hind.

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی سوئٹزرلینڈ کی سفیر سے ملاقات

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی سے سوئٹزرلینڈ کی بھارت میں سفیر مایا تیسافی نے چھ مئی کو بنجارہ ہلز میں واقع انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات خیر سگالی کے طور پر کی گئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے سرمایہ کاری کے امکانات اور…

مزید پڑھیں »

گالی جناردھن ریڈی کو 7 سال کی سزا

اوبیولاپورم مائننگ کمپنی (او ایم سی) سے متعلق غیر قانونی کان کنی کیس میں سابق وزیر کرناٹک اور ایم ایل اے گالی جناردھن ریڈی کو خصوصی سی بی آئی عدالت نے سات سال قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ریڈی کے علاوہ تین دیگر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں شہری ترقی محکمہ میں بڑی تبدیلی

تلنگانہ حکومت نے بلدی نظم و نسق و شہری ترقی (ایم یو اے ڈی) محکمہ کو دو علیحدہ شعبوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ 5 مئی کو جاری کردہ سرکاری حکمنامہ نمبر 107 کے تحت کیا گیا۔ نئے حکم کے مطابق محکمہ کو دو حصوں میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ حکومت کا تارکین وطن کی فلاح کے لیے بڑا قدم

حال ہی میں قائم ہونے والی نان ریزیڈنٹ انڈین (این آر آئی) ایڈوائزری کمیٹی نے پیر، 5 مئی کو تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد نے ان تقرریوں پر اظہار تشکر کیا اور تارکین وطن بالخصوص خلیجی ممالک میں مقیم…

مزید پڑھیں »

سکندرآباد :اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی عمارت میں آگ

حیدرآباد: سکندرآباد کے پٹنی علاقے میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی عمارت میں اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آگ چوتھی منزل پر واقع ہوم لون اور انشورنس سیکشن میں لگی۔ جیسے ہی واقعہ کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ہائی کورٹ کی جج جسٹس گریجا پریادرشنی انتقال کر گئیں

تلنگانہ ہائی کورٹ کی جج جسٹس گریجا پریادرشنی 61 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ان کی آخری رسومات پیر کو جوبلی ہلز میں ادا کی جائیں گی۔ جسٹس پریادرشنی نے 24 مارچ 2022 کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی جج کے طور پر حلف لیا…

مزید پڑھیں »

ریونت ریڈی کا بڑا اعلان: تلنگانہ میں میٹرو کا دائرہ مزید وسیع

تلنگانہ حکومت آئندہ ہفتے کابینہ کے اجلاس میں حیدرآباد میٹرو فیز-2 (پارٹ-بی) منصوبے کی تفصیلی رپورٹ (ڈی پی آر) کی منظوری دے گی، جس کے تحت جوبلی بس اسٹیشن (جے بی ایس) سے میڈچل اور شاہ میر پیٹ تک میٹرو توسیع کی جائے گی۔ ساتھ ہی شمس آباد ایئرپورٹ سے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں الیکٹرانک انقلاب، 2500 نئی نوکریاں تیار

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ایک ہزار ایکڑ پر محیط جدید "الیکٹرانک سٹی” بنانے کا اعلان کیا ہے، جو ریاست کے "فیوچر سٹی” منصوبے کا حصہ ہوگا۔ اس سٹی میں جدید ٹیلی کمیونیکیشن آلات جیسے 5جی نیٹ ورک، ملٹی لیئر نیٹ ورکنگ سلوشنز اور سرورز تیار کیے جائیں گے۔ وزیر صنعت…

مزید پڑھیں »

کنچہ گچی باؤلی اراضیات تنازعہ: چیف سیکریٹری کا اہم اجلاس

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے چیف سیکریٹری رام کرشنا راؤ کی صدارت میں سیکریٹریٹ میں ایک اہم اجلاس جمعہ کی شام 2 مئی کو منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کنچہ گچی باؤلی زمین کے تنازعے پر سپریم کورٹ کو پیش کی جانے والی رپورٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں ہڑتال نہ کریں: ریاست کی مالی حالت ٹھیک نہیں

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ٹی جی ایس آر ٹی سی (تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن) کی یونینز سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کے دباؤ میں آکر ہڑتال کا راستہ اختیار نہ کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ موجودہ مالی حالات میں ایک چھوٹی…

مزید پڑھیں »
Back to top button