حیدرآباد کے نواحی علاقے حیات نگر کے کنٹلور میں ہفتہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے کم از کم ۲۰ جھونپڑیاں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق، آگ لگنے کی وجہ ابتدائی طور…
مزید پڑھیں »قومی
Stay updated with the latest national news in Urdu, covering politics, economy, social issues, and more from across India – Viqar-e-Hind.
آدلباد ضلع کے نوجوان جاڈھو سائی چیتنیا نے آل انڈیا سطح پر ۶۸ واں رینک حاصل کر کے ضلع پولیس کا نام روشن کر دیا۔ اس شاندار کامیابی پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اکھل مہاجن نے سائی چیتنیا اور ان کے والد گووند راؤ، جو کہ ضلع پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل…
مزید پڑھیں »انوراگ یونیورسٹی، حیدرآباد میں ہفتہ کے روز تحقیقی تقریب "انو دھبن” کا کامیاب انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں تعلیمی رہنماؤں اور بین الاقوامی ماہرین نے شرکت کی، جس کا مقصد یونیورسٹی میں تحقیقی کلچر کو فروغ دینا تھا۔ انو دھبن کے بانی جنرل چیئر ڈاکٹر دیباجیوٹی بانک نے اپنے خطاب…
مزید پڑھیں »حیدرآباد کے حیات نگر آوٹر رنگ روڈ پر ہفتہ کی صبح ایک تیل کے ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور اور کلینر محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ٹینکر فارما سٹی سے گھٹکیسر کی جانب جا رہا تھا کہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد کے گھٹکیسر علاقہ کے انوجی گوڑہ میں ایک نجی کالج کے انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم نے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر زہر کھا لیا۔ جمعہ کے روز اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 17 سالہ جشونت، جو انٹرمیڈیٹ سال دوم کا طالبعلم…
مزید پڑھیں »حیدرآباد نیشنل ڈیم سیفٹی اتھارٹی (این ڈی ایس اے) نے کالیشورم لفٹ ایریگیشن اسکیم کے تحت بننے والے بیراجوں پر اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ کو سفارش کی ہے کہ وہ ریاست میں موجود تمام مخصوص ڈیمز کی نگرانی، معائنہ، آپریشن اور مرمت کے لیے علیحدہ فنڈ مختص…
مزید پڑھیں »حیدرآباد تلنگانہ کے معروف آبپاشی منصوبے کالیشورم لفٹ ایریگیشن پروجیکٹ سے وابستہ انجینئر انچیف ہری رام کے گھر پر انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے چھاپے مارے۔ یہ چھاپے حیدرآباد کے شیخ پیٹ علاقے میں واقع آدتیہ ٹاورز کے ایک فلیٹ میں صبح کے وقت شروع ہوئے۔ ہری رام…
مزید پڑھیں »حیدرآباد: بی آر ایس کی ایم ایل سی کے کویتا نے پارٹی کے سلور جوبلی تقاریب کو "تلنگانہ کا تہوار” قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 27 اپریل کو ایلکاتورتی میں ہونے والے عظیم الشان جلسے میں بھرپور شرکت کریں اور خودداری کی آواز بلند کریں۔…
مزید پڑھیں »حیدرآباد بھارت راشٹریہ سمیتی (بی آر ایس) اپنی 25 سالہ سیاسی جدوجہد کی سلور جوبلی تقریب 27 اپریل کو ضلع ہنمکنڈہ کے ایلکاتورتی میں منارہی ہے۔ پارٹی کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) نے کہا کہ یہ تقریب بی آر ایس کی تاریخ کی سب سے…
مزید پڑھیں »لدھیانہ پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے خلاف پنجاب کے شاہرائے امام اور مجلس احرار اسلام ہند کے قومی صدر مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی کی قیادت میں مسلمانوں نے جامع مسجد لدھیانہ میں جمعہ کی نماز کے موقع پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شدید احتجاج کیا۔ شاہرائے…
مزید پڑھیں »