قومی

Stay updated with the latest national news in Urdu, covering politics, economy, social issues, and more from across India – Viqar-e-Hind.

ترقی کی دوڑ میں تلنگانہ کا مستقل مقام

تلنگانہ نے کیئر ایج ریٹنگز کی 2025 رپورٹ میں بھارت کی 17 بڑی ریاستوں میں ہمہ جہتی ترقی میں چوتھی پوزیشن برقرار رکھی۔ ریاست کا اسکور 51.4 رہا، جو 2023 کے 50.9 سے بہتری کا مظہر ہے۔ یہ درجہ بندی سات اہم شعبوں پر مبنی ہے: معیشت، مالیاتی نظم، مالی…

مزید پڑھیں »

ہائڈراا کی کارروائی، فٹ پاتھ واگزار

حیدرآباد: شہری حدود میں پبلک مقامات کو صاف رکھنے اور راہگیروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسیٹس پروٹیکشن ایجنسی (ہائڈراا) نے مہدی پٹنم میں تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ منگل 29 اپریل کو ہائڈراا کی ٹیم نے پرنس ہوٹل (پرانا) کے قریب فٹ…

مزید پڑھیں »

عزم و جوش کا جشن بی آر ایس سلور جوبلی کے ٹی آر

حیدرآباد بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) نے کہا کہ ضلع ہنمکنڈہ کے ایلکا ترتی منڈل میں اتوار ۲۷ اپریل کو منعقدہ پارٹی کا سلور جوبلی عوامی اجتماع ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگا۔ کے ٹی آر نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں زمین کے مسائل کا آسان حل: بھو بھارتی ٹربیونلز

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے. ریونت ریڈی نے ریاست میں زمین سے متعلق مسائل کے فوری اور شفاف حل کے لیے "بھو بھارتی” عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ عدالتیں زمینوں کے ریکارڈ میں غلطیوں کی تصحیح، دوبارہ پیمائش، مالک یا والد کے ناموں میں درستگی، پیمائش…

مزید پڑھیں »

عادل آباد میں یوپی ایس سی کامیاب امیدوار کا اعزاز

عادل آباد ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے دور دراز گاؤں پالسی (بی) تھنڈا، تعلقہ تلامدوگو سے تعلق رکھنے والے قبائلی نوجوان جاڈھو سائی چیتنیا نے یوپی ایس سی کے تحت منعقدہ سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کر کے ضلع اور اپنے والدین کا نام روشن کیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں "ولن نمبر ون” تنازعہ، وزراء کا زبردست جواب

حیدرآباد بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے سربراہ چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) کی جانب سے ہنمکنڈہ ضلع کے ایلکاتورتی میں پارٹی کی سلور جوبلی تقریب کے دوران کانگریس حکومت پر حملے اور "تلنگانہ کا ولن نمبر ون” قرار دینے کے بیان پر تلنگانہ کے وزراء نے سخت مذمت…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ہائی کورٹ کا ٹریئر بی کو دوبارہ امتحان لینے کا حکم

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے تلنگانہ رہائشی تعلیمی ادارہ جات بھرتی بورڈ (ٹریئر بی) کو آرٹ اور کرافٹ اساتذہ کی بھرتی کے لئے نیا تحریری امتحان تلگو اور انگریزی دونوں زبانوں میں منعقد کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ بھرتی کے نوٹیفکیشن کی شرائط پر سختی…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد شراب نوشی پر پولیس کا کڑا وار، ۱۰۶۲ گرفتار

حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے شراب نوشی کے خلاف اپنی مہم کو تیز کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران ۱۰۶۲ افراد کو گرفتار کیا۔ ان میں سب سے زیادہ دو پہیہ گاڑی سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق، گرفتار ہونے والوں میں ۹۱۸ دو پہیہ گاڑی چلانے والے تھے، جبکہ ۴۵…

مزید پڑھیں »

ای ڈی دفتر میں آگ، چھ گھنٹے بعد بھی شعلے بے قابو

ممبئی کے بالارڈ اسٹیٹ علاقے میں واقع قیصرِ ہند عمارت میں اتوار کی علی الصبح انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکام کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر رات تقریباً ۲ بج…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں سڑکوں کا انقلاب، نتن گڈکری کا بڑا اعلان

تلنگانہ میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ نتن گڈکری اور کوئلہ و کان کنی کے وزیر جی کشن ریڈی ۵ مئی کو ۲۸۵ کلومیٹر طویل قومی شاہراہ منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ یہ منصوبے تقریباً ۶۲۸۰ کروڑ روپے کی لاگت سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button