حیدرآبادعلاقائی خبریں

پون کلیان کا بیٹا سنگاپور میں زخمی

اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں مارک شنکر کے ہاتھوں اور پیروں پر شدید زخم آئیں اور دھواں پھیپھڑوں میں داخل ہونے کی وجہ سے وہ شدید متاثر ہیں۔

آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلی پون کلیان کا چھوٹا بیٹا مارک شنکر سنگاپور میں آتشزدگی کے حادثے میں زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اس اسکول میں آگ لگ گئی جہاں مارک شنکر تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

پون کلیان جو اس وقت اے پی کے الوری سیتاماراجو ضلع کا دورہ کر رہے ہیں، مقامی لوگوں سے ملاقات کے بعد سنگاپور روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
English»