حیدرآبادعلاقائی خبریں
معین آباد میں مجرا پارٹی :14 نوجوان گرفتار

حیدرآباد پولیس نے معین آباد میں مجرا پارٹی کے لیے 14 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
پولیس نے معین آباد کے ایک فارم ہاؤس میں مجرا پارٹی کرنے پر 14 نوجوانوں کو گروفات کرلیا۔
سائبر آباد کی اسپیشل آپریشن ٹیم نے چہار شنبہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں سات خواتین کو حراست میں لیا اور 14 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔
اس پارٹی کے مقام پر 70 گرام چرس بھی پایا گیا۔ پولیس کے مطابق شراب کی بوتلیں بھی ضبط کی گئیں ہیں۔
ایس او ٹی پولیس نے مخصوص اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مارا کہ معین آباد تھانے کی حدود میں مجرا پارٹی ہو رہی ہے۔