ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے دیرینہ مطالبات کے حل کے لیے قائم کردہ کابینہ سب کمیٹی آج بروز جمعرات کابینی اجلاس میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔ یہ کمیٹی نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرامارکا، وزراء ڈی سرِیدھر بابو، پونم پربھاکر اور مشیر حکومت کے کشور راؤ…
مزید پڑھیں »