
ایک ایسے وقت میں جب کچے تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں، مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل دونوں پر ایکسائز ڈیوٹی 2 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بارے میں چہ مگوئیاں ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی ہے۔