بین الاقوامی

ٹیرف کے معاملے میں 50 سے زائد ممالک کا امریکہ سے رابطہ

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ریپبلکن رہنما نے بدھ کے روز دنیا بھر کے ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد اپنی پوزیشن پر سختی سے کاربند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی پالیسیاں ’کبھی تبدیل نہیں ہوگی۔‘

لیکن ان کی مقرر کردہ طویل ڈیڈلائن کے سبب بعض ممالک کو مذاکرات کے لیے مہلت مل گئی ہے، حالانکہ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم رہیں گے۔ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن نے بھی ان ممالک کو کسی بھی جوابی کارروائی کے خلاف خبردار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
English»